180۔ ذاتی جوہر

اَكْرَمَ الْحَسَبِ حُسْنُ الْخُلُقِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۸) سب سے بڑا ذاتی جوہر حسنِ خلق ہے ۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ لوگ اس سے محبت کریں، اسے عزت دیں، اس کے لئے وہ بہت سے جتن کرتا ہے اورکبھی تو عزت و محبت کے حصول کے لیے مقام ِانسانیت سے گرے ہوئے اعمال انجام … 180۔ ذاتی جوہر پڑھنا جاری رکھیں